سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے بنجوٹ میں شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ڈی ایس پی پیر سید کے مطابق واقعہ تھانہ منگلور کے بالائی علاقے بازی ڈھیرئی بنجوٹ میں پیش آیا۔ ملزم احسان اللہ ولد شیر نے مبینہ طور پر اپنی بیوی مسماۃ (ر) کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔وج�ۂقتل گھریلو تنازعہ بتائی جاتی ہے ۔ملزم جائے واردات کے بعد فرار ہوگیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔
Swat
