Swat

میدانی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے بالائی علاقوں کے بعد میدانی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ منگل کو سوات کے بالائی علاقوں میں تیز بارش کے بعد منگل اور بدھ کی درمیانی شب مینگورہ شہر سمیت سوات کے میدانی علاقوں میں بھی بارش ہوئی جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں گرمی کا زور کم ہوگیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔