Swat

پی پی پی سوات، شاہی خاندان کے دو افراد کو ٹکٹ جاری

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  پاکستان پیپلز پارٹی نے سوات کے شاہی خاندان کے باپ بیٹے کو قومی و صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ جاری کر دیے۔ پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 3سے شہزادہ میاں گل شہریار امیر زیب اور ان کے بیٹے، ضلع کونسلر شہزادہ امیرزیب شہریار کو مینگورہ شہر کے حلقہ پی کے 5کا ٹکٹ جاری کردیا جس کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔