Swat

موٹر سائیکل دوسری سے ٹکرا گئی، دو افراد زخمی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے دوسری موٹر سائیکل پر سوار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ تیز رفتاری کے باعث جان محمد نے رحیم کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں دونوں افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔