Swat

سولہ سالہ لڑکی آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں سولہ سالہ لڑکی افطاری کے لئے کھانا بناتے وقت گیس سلنڈر سے آگ لگ کر جھلس کر جاں بحق ہوگئی ۔ مسماۃ سویرا افطاری کے لئے کھانا تیار کر رہی تھی کہ گیس سلنڈر سے ان کے کپڑوں کو آگ لگ گئی جس سے ان کے جسم کا بیشتر حصہ جھلس گیا ۔ ان کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی ۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔