Swat

رحیم آباد، دو سالہ بچہ برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد میں دو سالہ بچہ برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ گذشتہ رات تیز بارش کے بعد برساتے نالہ نکلا تھا جس میں حذیفہ ولد سلیم گر کر لاپتہ ہوگیا تھا۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے دو گھنٹے تلاش کے بعد بچے کی لاش کو نکال دیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔