Swat

طاہر آباد، 20 روپے کے تنازعہ پر ایک جوان جاں بحق،ایک زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ تھانہ بنڑ کی حدود میں واقع بھٹی چوک طاہر آباد میں 20 روپے کے تنازعہ پر ایک جوان جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔ دکاندار عدنان اور رہائشی داؤد کے درمیان بیس روپے کے ادھار پر جھگڑا ہوا جس میں ان کے ساتھی بھی کود پڑے اور چھریوں پر ایک دوسرے سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں بائیس سالہ زڑہ ور ولد فضل ودود موقع پر جاں بحق اور دلاور خان زخمی ہوا۔ مقتول کے خاندان نے تین افراد اؤد ، دلاور اور عمردراز اور زخمی داؤد نے دکاندار عدنان اور ایک نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔