Swat

موٹر سائیکل چوری میں ملوث تین رکنی بین الصوبائی گروہ گرفتار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  کبل پولیس نے موٹر سائیکل چوری میں ملوث تین رکنی بین الصوبائی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ تحصیل کبل کے مختلف علاقوں میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا تھا جس کے بعد ایس ایچ او کبل مجیب عالم خان نے پریس کانفرنس میں تین رکنی چور گروہ کو پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان سے چار موٹر سائیکل، ایک رکشہ اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔ ملزمان نے سوات کے علاوہ مردان، دیر اور دیگر اضلاع میں بھی وارداتوں کا اقبال جرم کرلیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔