Swat

سوات، 9سال بعد چاند رات کو شدید ہوائی فائرنگ

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات میں 9سال بعد چاند رات کو شدید ہوائی فائرنگ کی گئی۔ سوات میں 2009ء میں فوجی آپریشن کے بعد فائرنگ پر پابندی تھی جس کی وجہ سے 2009ء کے بعد سوات میں لوگوں نے فائرنگ کی آواز بہت کم سنی تھی، لیکن گذشتہ روز چاند رات کو مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا جو رات گئے تک جاری رہا۔ پولیس کے مطابق انہوں نے ہوائی فائرنگ کرنے والے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔