Swat

بریکوٹ، سترہ سالہ لڑکی نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) بریکوٹ کے علاقہ جلال گٹ میں سترہ سالہ لڑکی نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔ مسماۃ (ش) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی ادویہ میں استعمال ہونے والی زہریلی دوا پی لی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔