Swat +A -Aوالدہ سے تکرار، 20سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی June 19, 2018 1 مناظرہ Swat سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل چارباغ کے علاقہ دکوڑک میں والدہ سے تکرار کے بعد 20سالہ لڑکی نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (خ) نے والدہ سے تکرار کے بعد زہریلی دوا پی لی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ اشتہار / Advertisement