Swat +A -A28سالہ نوجوان درخت سے گر کر جاں بحق June 19, 2018 52 مناظرہ Swat سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) منگلور کے نواحی علاقہ شینگرئی میں 28سالہ نوجوان درخت سے گر کر جاں بحق ہوگیا ۔ عطاء اللہ شاخ تراشی کے لئے درخت پر چڑھا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے گر کر جاں بحق ہوگیا اشتہار / Advertisement