Swat

ڈی پی او آفس، انتخابی ا میدواروں کا اجلاس 22 جون کو طلب

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ریجن اختر حیات خان نے کہا ہے کہ25جولائی کے انتخابات میں حصہ لینے والے تمام ا میدواروں کا اجلاس 22 جون کو طلب کرلیا جائے گا۔آر پی او کے دفتر سے جاری ہونے والے پریس ریلیز کے مطابق 25 جولائی کے عام انتخابات اور انہیں پر امن بنانے کیلئے ضلع بھر کے تمام قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا اہم اجلاس 22 جون بروز جمعہ بوقت دس بجے ڈی ائی جی افس میں ہوگا جس میں امیدواروں کو آنے والے انتخابات کیلئے قواعد و ضوابط اور لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔ تمام امیدوراں کیلئے ضابطہ اخلاق بھی جاری کیا جائیگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔