Swat

عید کے تین دن،ملک بھر سے پندرہ لاکھ سیاح اُمڈ آئے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  کمشنر ملاکنڈ سید ظہیر الاسلام شاہ نے کہا ہے کہ عید کے تین دنوں میں ملک بھر سے پندرہ لاکھ سیاح سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن آئے جس سے ملکی و غیر ملکی لوگوں کو پر امن سوات کا پیغام ملا۔ آنے والے سیاحوں کیلئے بہترین انتظامات کئے گئے تھے اور پولیس سمیت لیویز کے اہلکاروں نے ڈیوٹی سرانجام دیگر ٹریفک نظام کو کنٹرول کیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سوات کی تاریخ میں پہلی بار پندرہ لاکھ سیاحوں نے سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کا رُخ کرکے یہاں کے پرفضا مقامات آئے اور خوشگوار موسم کے ساتھ دلفریب قدرتی نظاروں سے محظوظ ہوئے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔