Swat

معمولی تکرار کے بعد دو بھائیوں کے ہاتھوں ایک شخص قتل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مدین کے علاقہ بشیگرام میں معمولی تکرار کے بعد دو بھائیوں نے ایک شخص کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق تکرار کے بعد ملزم بھائیوں غفار اور صاحب زر نے گل محمد ولد جانس پر حملہ کیا۔ پتھروں اور ڈنڈوں سے ان پر وار کیے جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔