سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ مام ڈھیرئی میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی ۔ مسماۃ (ز) زوجہ عمران نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا پی لی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اانہوں نے انکوائیری شروع کردی ہے کہ خاتون نے خود کشی کی ہے یا ان کو زہر دیکر قتل کیا گیا ہے۔
Swat
