Swat

نوتعینات ڈی پی اُو سید اشفاق انور نے چارج سنبھال لیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) نو تعینات ضلعی پولیس سربراہ سوات سید اشفاق انور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ا س مو قع پر سوا ت پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں ڈی پی او آ فس میں سلا می دی۔ انہوں نے ڈی پی او آفس کے تمام شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ ایس پی ایلیٹ فور س امجد خا ن، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر اکبر حیات خان و دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔