Swat

انتخابات، ڈی ایم او اور مانیٹرنگ افسران سے حلف لے لیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات کے ڈسٹرکٹ سیشن جج نے ضلع میں انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں ڈی ایم او اور مانیٹرنگ افسران سے حلف لیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں انہوں نے توقع ظاہر کی کہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر پوری تندہی کے ساتھ الیکشن کمیشن اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ضلع میں شفاف اور غیر جانبدار انہ انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے مانیٹرنگ ٹیموں کو بھی پوری طرح فعال بنائیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔