Swat

سکھ برادری کی ساکشی کماری کی سوات بورڈ میں پانچویں پوزیشن

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات کی سکھ برادری سے تعلق رکھنے والی ذہین طالبہ ساکشی کماری نے سوات بورڈ کے امتحان میں 1030 نمبر حاصل کرکے بورڈ میں پانچویں پوزیشن حاصل کی۔ ساکشی کمار ولد ہر دیپ کمار ایس پی ایس کالج کی طالبہ ہیں اور بچپن سے سکول میں نمایاں پوزیشن حاصل کرتی چلی آ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی کامیابی ان کے والدین کی دعاؤں کی وجہ سے ہوئی۔ سکول میں مسلمان کلاس فیلوز کی محبت کی وجہ سے انہوں نے دل لگا کر پڑھائی کی۔ ایف ایس سی میں وہ بورڈ ٹاپ کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔