Swat

دریائے سوات میں نہاتے ہوئے 2بچے ڈوب کر جاں

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں دو بچے دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ۔ دس سالہ فضل عظیم اور نو سالہ رحیم اللہ دریائے سوات میں نہارہے تھے کہ گہرے پانی میں جانے کی وجہ سے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے بعد میں مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے دونوں بچوں کی لاشوں کو دریا سے نکال دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔