Swat +A -Aبریکوٹ خزانہ شموزئی، جوان کی خود پر فائرنگ June 29, 2018 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام ) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ خزانہ شموزئی میں 22 سالہ جوان نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق زاہد حسین نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ اشتہار / Advertisement