Swat

ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق ناظم تلاوت خان نے مسلم لیگ سے 50 سالہ ناتا توڑا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام )  ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق ناظم تلاوت خان نے مسلم لیگ سے 50 سالہ ناتا توڑتے ہوئے بنیادی رکنیت سے استعفا دے دیا۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ صوبائی صدر کے غیر منصفانہ فیصلوں کی وجہ سے وہ پارٹی کی رکنیت سے استعفا دے رہے ہیں ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔