Swat

پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے لیے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز کی تعیناتی کا آرڈر جاری

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) خیبر پختون خواہ کے محکمہ قانون نے پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے لئے دو اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز کی تعیناتی کا آرڈر جاری کر دیا۔ خواجہ صلاح الدین ایڈووکیٹ اور ضیاء الرحمان ایڈووکیٹ کو ہائی کورٹ مینگورہ بنچ میں اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔