Swat

دریا میں ڈوبنے سے ایک شخص جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ایک شخص دریا ئے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔اور گذشتہ روز ڈوبنے والے بچے کی لاش دریا سے نکال لی گئی ۔51سالہ اجمیر خان سکنہ مدین دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ جس کی لاش ریسکیو1122کے اہلکاروں نے بوڈیگرام کے مقام پر دریائے سوات سے برآمد کرلی ۔ گذشتہ روز دریائے سوات میں ڈوبنے والے پانچ سالہ نوید علی کی لاش کو بھی ریسکیو اہلکاروں نے کالاکوٹ کے مقام پر دریا سے برآمد کرلیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔