Swat

سوات ، دوسرے روز بھی بارش سے موسم خوشگوار 

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دوسرے روز بھی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔ بدھ اورجمعرات کی درمیانی شب دوسرے روز بھی مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں تیز بارش ہوئی جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔