Swat

امیر مقام ناراض لیگی کارکن عبدالرحیم کو منانے میں کامیاب

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام نے ن لیگ سوات کے اہم ناراض رہنما عبدالرحیم کو راضی کرلیا ۔ گذشتہ روز امیر مقام این اے 3کے متوقع امیدوار عبدالرحیم کے دیرہ میں گئے اور ان کو راضی کرلیا ،جس کے بعد عبدالرحیم نے این اے 3میں میاں شہباز شریف کے لئے انتخابی مہم چلانے کا اعلان کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔