سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں انجینئرنگ کالجوں میں داخلوں کے لئے ایٹاٹسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن بھر کے 1557طلبہ وطالبات شریک ہوئے ۔گراسی گراؤنڈ پر ہونے والا ٹیسٹ صبح 9 بجے سے 12بجے تک جاری رہا ، جس میں سوات ،بونیر اورشانگلہ سمیت دیگر علاقوں کے طلبہ وطالبات نے حصہ لیا۔ ٹیسٹ کے موقع پر فل پروف سیکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے ۔
- کمنٹس
- فیس بک کمنٹس
