Swat

بارہ سالہ لڑکا کنویں میں گر کر جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ گلونو شاہ میں بارہ سالہ لڑکا کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ فواد ولد فرمان کرکٹ کھیلنے کے بعد کنویں سے پانی پینے کے لئے گیا، جہاں پاؤں پھسلنے سے کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ بعد میں ان کی لاش کنویں سے نکال دی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔