سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں انتخابات میں کچھ دن باقی رہنے کے بعد انتخابی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے جلسے جلوسوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ جگہ جگہ انتخابی جلسے جلوس جاری ہیں۔ ہر جگہ پارٹی پرچموں اور امیدواروں کے پوسٹر آویزاں ہیں۔ اے این پی پی کے5کی جانب سے مینگورہ شہر میں موٹر کار ریلی نکالی گئی۔ آج ہفتہ کو ایم ایم اے اور متحدہ علمائے سوات اتحاد کی جانب سے شہر میں موٹر کار ریلی نکالی جائے گی۔
Swat
