Swat

دیور کے ہاتھوں فائرنگ سے بھابھی قتل

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل کبل کے علاقہ تاروگے، قلاگے میں دیور نے فائرنگ کرکے اپنی26 سالہ بھابھی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ مسماۃ (ع) کو جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب دیور رحم زیب نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ مقتولہ کا شوہر پانچ سال سے سعودی عرب میں ہے اور مقتولہ کے دو بچے ہیں۔ کبل پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔