Swat

سوات کے غیور عوام کے مشکور ہیں، شہزادہ شہر یار امیر زیب

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و حلقہ این اے ۳ کے سابقہ امیدوار شہزادہ میانگل شہریار امیرزیب و حلقہ پی کے ۵ کے سابقہ امیدوار شہزادہ میانگل امیرزیب شہریار نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوات کے غیور اور قابلِ عزت عوام کے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے ہمیشہ ہمیں عزت دی۔ الیکشن میں ہزاروں ووٹ دیے، ہمارے لیے ہار جیت کوئی معنی نہیں رکھتے۔ ہمارا مقصد صرف سوات کے عوام کی خدمت کرنا ہے جو بلا امتیاز جاری رکھیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔