Swat

سوات، ایک قومی و صوبائی نشست پر ضمنی انتخاب، ن لیگ نے پھر لنگوٹ کس لیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی ایک قومی اور ایک صوبائی نشستوں پر اسمبلی پر ضمنی انتخابات کے لئے ن لیگ نے ابھی سے تیاریوں کا آغاز کردیا۔ پی ٹی آئی کے ڈاکٹر حیدر علی این اے 2 اور پی کے 3 سے کامیاب ہوچکے ہیں جس کے بعد وہ قومی و صوبائی اسمبلی میں سے ایک کو چھوڑیں گے۔ اس طرح پی ٹی آئی کے ڈاکٹر امجد علی پی کے 6 اور 7 سے کامیاب ہوچکے ہیں۔ وہ بھی ایک نشست چھوڑیں گے جس کے بعد دو نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے۔ اس کے لیے ن لیگ نے ابھی سے مشاورت اور تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔