سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) بنڑ یونین کونسل کے ناظم یحییٰ خان دولت خیل نے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بنڑ چوکی کے ایس ایچ او زاہد خان اور ان کے عملہ کے بے حد ممنون ہیں کہ انہوں نے یہاں ایک عرصہ سے سرگرم گاڑیوں کے بیٹری چور گروہ کے سرغنہ کو پکڑ کر یہاں کے لوگوں کواس مصیبت سے چھٹکارا دلا دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہاں ایک عرصہ سے گاڑیوں کی بیٹریوں کو ایک منظم گروہ چرایا کرتا تھا۔
Swat
