Swat

پر امن انتخابات کا انعقاد، سوات پولیس اہلکار انعامات سے نواز دئے گئے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں پر امن پولنگ انتخابات کے انعقاد پر سوات پولیس کے افسران اور اہلکاروں کو انعامات سے نواز ا گیا ۔ سوات پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق انتخابات کے دن 5ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں نے ڈیوٹی سر انجام دی اور سوات میں پر امن انتخابات ہوئے اور کوئی ناخوشگوار واقع پیش نہیں آیا۔ جس پر ڈی پی او سید اشفاق انور نے پولیس افسران اور اہلکاروں میں انعامات تقسیم کئے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔