سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحریک انصاف کی جانب سے محمود خان کو خیبر پختون خواہ کا وزیر اعلیٰ نامزد ہونے کی خبر سوات میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی، سوات کے لوگوں نے محمود خان کی وزیر اعلیٰ نامزدگی پر خوشی منائی اور سوشل میڈیا پر سوات کے لوگوں نے ’’دا زل خپل وزیر اعلیٰ ‘‘ اس بار اپنا وزیر اعلیٰ کے الفاظ شیئر کیے۔
Swat
