Swat

اوباش نوجوان نے معصوم بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے سمبٹ میں اوباش نوجوان نے 6سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔بچے کی نشاندہی پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ۔پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے سمبٹ میں اوباش نوجوان جاوید اللہ ولد عبداللہ چھے سال کے معصوم بچے (ع) کو ورغلا کر کھنڈر میں لے گیا اور اسے زبردستی ذیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ بعدازاں بچے کی نشاندہی پر مٹہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔