Swat

چارباغ، مین لائن سے بجلی کا تار گرنے سے ایک شخص جاں بحق 

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) چارباغ میں مین لائن سے بجلی کا تار گرگیا جس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ 46سالہ فضل کریم ولد پیخورے بازار سے خریداری کرکے واپس گھر جارہا تھا کہ دوران شورش فائرنگ سے خستہ حال بجلی کی مین لائن کا تار اس پر آگرا۔ نتیجتاً وہ جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے خلاف اہل چارباغ نے کالام روڈ بند کرکے احتجاج کیا اور بجلی کے تمام خراب تاروں کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے اس طرح کے ایک اور واقعے میں دو افراد جاں بحق ہوئے تھے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔