Swat

پشاور کے مولوی جی ہسپتال کے ڈی ایم ایس ڈاکٹر اختر سید سوات میں سپرد خاک

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   پشاور کے مولوی جی ہسپتال کے ڈی ایم ایس ڈاکٹر اختر سید کو آبائی علاقہ تندو ڈاگ سوات میں سپرد خاک کردیا گیا۔ 30سالہ ڈاکٹر اختر سید نے گذشتہ روز حیات آباد پشاور میں اپنے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کشی کی تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔