سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) مدین میں اہل سنت والجماعت کے کارکنوں نے ہالینڈ میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے مدین اڈہ میں جمع ہوکر ہالینڈ کی حکومت اور خاکے شائع کرنے والوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔ حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہالینڈ سے سفارتی تعلقات کو اس وقت تک ختم کیے جائیں جب تک خاکہ شائع کرنے والوں کو گرفتار اور سزا نہ دی جائے۔
۔۔۔۔۔
متعلقہ خبریں
- کمنٹس
- فیس بک کمنٹس
