Swat

اہلِ ملم جبہ، تلیگرام اور چار باغ نامعلوم افراد کے ہاتھوں عاجز آگئے

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)    مالم جبہ، تلیگرام اور چار باغ میں نامعلوم افراد نے رات کے اندھیرے میں گھروں میں پتھر پھینکنے کا سلسلہ شروع کردیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق نامعلوم افراد رات کے وقت گھروں میں بھاری پتھر پھنک کر فرار ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل رہا ہے۔اہل علاقہ نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ پتھر پھینکنے والے افراد کو گرفتار کیا جائے، تاکہ لوگوں میں خوف و ہراس ختم ہو ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔