Swat

مینگورہ محلہ دولت خیل میں خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   مینگورہ کے علاقہ نویکلے کے محلہ دولت خیل میں شادی شدہ خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ مسماۃ (ن) گھر میں پنکھا لگا رہی تھی کہ ننگے تار سے اس کا ہاتھ ٹکرایا، نتیجتاً وہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔