Swat

شانگلہ سے سوات کے کالج میں داخلہ کے لئے انے والا طالب العلم دوست کے پستول چل جانے سے جاں بحق

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) شانگلہ سے سوات میں کالج میں انے والا 17سالہ نوجوان ساتھی سے پستول چل جانے سے جاں بحق ہوگیا ۔ نعمان ولد نور اللہ سکنہ پورن شانگلہ سوات کے کالج میں داخلہ کے لئے مینگورہ ایا تھا جہاں اپنے ایک دوست فرمان کے ساتھ موجود تھا کہ اس دوران فرمان اپنا پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک پستول چل جانے سے گولی سامنے نعمان کو لگی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔