Swat +A -Aآٹھ سالہ بچے کو پک اپ نے کچل دیا September 22, 2018 19 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ چینکولئی میں 8سالہ بچہ پک اپ کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا ۔ بلال سڑک کنارے کھڑا تھا کہ تیز رفتار پک اپ نے کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ اشتہار / Advertisement