Swat

26 سالہ شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی

سوات     (باخبرسوات ڈاٹ کام)    تحصیل مٹہ کے علاقہ اشاڑے میں 26 سالہ شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا کھا کر خود کشی کر لی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (و) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی لی جس کی وجہ سے وہ جاں بحق ہوگئی ۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔