Swat

شادی شدہ خاتون کا زہریلی دوا پی کر اقدام خود کشی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ میاندم میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر اقدام خود کشی کیا۔ مسماۃ (گ) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش کی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لیے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔