سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) گیس نرخوں میں اضافے کے بعد سوات میں سی این جی اسٹیشن مالکان نے سی این جی کے فی کلو میں بارہ روپے کا اضافہ کردیا جس کے بعد سی این جی پٹرول سے مہنگا ہوگیا۔ گذشتہ روز سوات میں فی کلو سی این جی کی قیمت 91.90روپے تھی۔ گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ہفتہ سے سوات میں سی این جی کی قیمت 103.90روپے کردی گئی جس کے بعد سی این جی فی کلو اب ایک لیٹر پٹرول سے مہنگا ہوگیا ہے ۔
Swat
