Swat

منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں منشیات فروشوں کے خلاف سوات پولیس نے بڑا اقدام کرتے ہوئے 20سے زائد مشہور منشیات فروشوں کے گھروں کے سامنے اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگادیں۔ ڈی پی او سوات سید اشفاق انور کے مطابق پولیس نے منشیات فروشوں کا گھیرا تنگ کرنے اور ان کے کاروبار کے خاتمے کے لئے مینگورہ شہر سمیت مختلف علاقوں میں پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں، جو منشیات فروشوں کے گھروں کے قریب تعینات رہیں گے، تاکہ ناسور ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم ہوسکے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔