Swat

بزرگ سیاست دان شجاعت علی خان آبائی قبرستان میں سپرد خاک

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام) بزرگ سیاستدان اور ن لیگ کے دیرینہ رہنما سابق سینئر صوبائی وزیر، ایم این اے و سابق چیئر مین ڈسٹرکٹ کونسل سوات شجاعت علی خان کو آبائی قبرستان شانگواٹئی مٹہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ان کی جسد خاکی اتوار کو لندن سے سوات پہنچائی گئی جس کے بعد آبائی علاقہ میں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ مرحوم، سابق ضلع ناظم سوات جمال ناصر خان کے والد تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔