Swat

ن لیگ کے مقامی رہنماسلطان روم انتقال کرگئے

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)   امن کمیٹی چارباغ کے چیئرمین اور ن لیگ کے مقامی رہنماسلطان روم انتقال کرگئے۔ ان کو گذشتہ روز آبائی قبرستان چارباغ میں سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں ن لیگ کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام ، نو منتخب ایم پی اے سردار خان اور ن لیگ کے کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔