Swat

خود کو حساس ادارے اور محکمہ صحت کا آفیسر ظاہر کرنے والے جعلسازسوات سے گرفتار

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں رحیم آباد پولیس نے خود کو حساس ادارے اور محکمہ صحت کا آفیسر ظاہر کرنے والے جعلساز کو گرفتار کرلیا ،ایس ایچ ا و رحیم آباد محمد آیاز خان کے مطابق سیف اللہ سکنہ پنجی گرام خود کو حساس ادارے اور محکمہ صحت کے آفیسر ظاہر کرکے لوگوں کو جل دیتا تھا اور ان سے نوکری دلانے کی درخواستیں بھی لیتا تھا پولیس کے مطابق ملزم سے حساس ادارے اور محکمہ صحت کے جعلی کارڈز بھی برآمد کرلئے گئے ہیں اور اس کے خلاف دفعات 419-420-468-471-170کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔